Wednesday, April 15, 2020

If Mufti Munib does not see such a large moon, then where does the little corona virus appear?

مفتی منیب کو اتنا بڑا چاند نظر نہیں آتا تو انتا  چھوٹا کورونا وائرس ..

مفتی منیب کو اتنا بڑا چاند نظر نہیں آتا تو انتا چھوٹا کورونا وائرس کہاں سے نظر آنا ہے



وزارتی کمیٹی کے سربراہ اگر حکومتی احکامات کا یوں مذاق اڑائیں گے تو باقیوں سے کیا توقع،وفاقی وزیر فواد چوہدری کی مفتی منیب الرحمان کا مساجد پر لاک ڈاؤن کا اطلاق نہ ہونے کے بیان پر تنقید


 چئیرمین رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے گذشتہ روز اعلان کیا کہ مساجد پر کل (بدھ سے) سے لاک ڈاون کا اطلاق نہیں ہو گا۔اسی پر وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مولانا منیب الرحمنٰ ہمارے بزرگ ہیں احترام ہے لیکن ان کو اتنا بڑا چاند نظر نہیں آتا اتنا چھوٹا کرونا وائرس کہاں سے نظر آنا ہے، فواد چوہدری نے مزید کہا کہ وزارت مذہبی امور کی توجہ دلائی ہے کہ آپ کی وزارتی کمیٹی کے سربراہ اگر حکومتی احکامات کا یوں مذاق اڑائیں گے تو باقیوں سے کیا توقع؟۔






















No comments:

Post a Comment

The young man ran away from the quarantine center as his wife's phone kept ringing

بیوی کا فون مسلسل مصروف جانے پر نوجوان قرنطینہ سینٹر سے بھاگ گیا بھارت، گھر پہنچا تو بیوی فون پر کسی اور شخص سے بات کر رہی تھی...